the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد کے نواحی علاقہ پہاڑی شریف کی مشہور درگاہ کے عرس کے سلسلہ میں صندل شریف کا جلوس اسٹیشن ہوز افسر اور سب انسپکٹرس کی قیادت میں نکالا گیا جس میں ہیڈکانسٹیبلس اور خاتون پولیس ملازمین پولیس



نے بھی حصہ لیا۔اسٹیشن ہوز افسرپی لکشمی کانت ریڈی اپنے سر پر صندل کی کشتی تقریبا دو کیلو میٹر تک لے گئے جہاں درگاہ شریف واقع ہے۔ہر سال صندل کی تقاریب میں پولیس کے افسر شرکت کرتے ہیں اوریہ ایک روایت بن گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.